ملٹری ٹرائل کے قوی امکان ہیں عمران خان جلد اپنے انجام کو پہنچے گا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان نے اڈیالہ جیل بیٹھ کر یہ اعتراف کیا کہ ہاں میں نے نو مئی کی کال دی تھی اور انہی کے لوگوں کو جی ایچ کیو کی طرف جاتے ہوئے اور توڑ پھوڑ کرتے دیکھا گیا۔ ملٹری ٹرائل کے قوی امکان ہیں عمران خان جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کو بہتر سمت میں گامزن قرار دیا ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے