اسرائیلی صحافی کے مکہ مکرمہ میں داخلے کی ہر طرف سے مذمت، سعودی شہری گرفتار جولائی 23, 2022 مشرق وسطیٰ 0 تل ابیب {پاک صحافت} ایک اسرائیلی صہیونی صحافی کو مقدس مذہبی شہر مکہ میں داخلے کی اجازت دینے کا دنیا بھر میں چرچا ہے اور سوشل میڈیا پر مسلمان اس کی مذمت کر رہے ہیں۔ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے ایک بیان جاری کرکے اس … Read More »