دبئی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شریک چیئرمین پی پی پی اور سابق صدر آصف علی زرداری کو کافی سال سے کمر میں درد کی شکایت رہی ہے، ان کی …
Read More »نفرت، جھوٹ، تقسیم کی سیاست جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں. بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نفرت، جھوٹ، تقسیم کی سیاست جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے عوام کے نام …
Read More »آج مہنگائی عمران خان کے دور کی وجہ سے ہے۔ آصف زرداری
میلسی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی عمران خان کے دور کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میلسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان میں …
Read More »عمران خان کو سیاستدان نہیں سمجھتا اور ان سے کسی طور بات نہیں ہوسکتی۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا اور ان سے کسی طور بات نہیں ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابات پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ ہم …
Read More »صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں بلاول بھٹو نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی نادرا کے ذریعے ڈائنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں …
Read More »آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے …
Read More »محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن پاکستان میں خواتین نے جمہوریت …
Read More »شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں شیخ رشید کو عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع …
Read More »کوئی باعزت شخص دوستوں کے دیے تحفے نہیں بیچتا۔ فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی باعزت شخص دوستوں کے دیے ہوئے تحفے نہیں بیچتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کی دنیا …
Read More »