9 مئی بڑا سانحہ ہے اس کی معافی نہیں ملے گی، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) 9 مئی اس ملک کے بڑے سانحات میں سے بڑا سانحہ ہےتمام شواہد سامنے ہیں آپکے مسلح جتھوں کو وڈیوز میں حملے کرتے دیکھا جاسکتا ہے یہ چاہتے ہیں اس پر انہیں معافی دی جائے لیکن یہ ناقابل تلافی جرم ہے اسکی معافی نہیں ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کو بہتر سمت میں گامزن قرار دیا ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے