(پاک صحافت) 27-اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے جاری پیغام میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ اور سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کو پیروں تلے روندا اور 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت کا غیر قانونی حصہ بنانے کی کوشش کی۔
Short Link
Copied