گورنر خیبرپختونخوا کے لئے تین مساج کرنے والے بھرتی، اخراجات میں 5 کروڑ کا اضافہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس کے اخراجات میں 5 کروڑ کا اضافہ ہوچکا ہے اور گورنر ہاؤس میں اضافی نوکریاں دی گئی ہیں جس میں نائب قاصد، ویٹرز، کلرک، باورچی، مالی اور گورنر صاحب کے لیے تین مساج کرنے والے بھرتی کیے گئے ہیں جس پر سینٹ میں ’شیم شیم‘ کے نعرے لگے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے