ہم نے ڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو اپنی سیاست قربان کر کے بچایا ہے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ‏اگر سڑک پر کوئی زخمی پڑا ہے تو اسے کو بچانا ہمارا فرض ہے اس سے ہم آنکھیں نہیں چرا سکتے اسی طرح ہم نے ڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو اپنی سیاست قربان کر کے بچایا ہے اور اس کا اجر ہمیں اللہ تعالی دے گا، اور انشاءاللہ ہم الیکشن میں کامیاب ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

عرفان صدیقی

علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے