(پاک صحافت) سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ ہم دوبارہ محمد نوازشریف کی قیادت میں معیشت کو ٹھیک کریں گے ملک کے حالات کو ٹھیک کرینگے اور غریبوں کے اولین مسئلے مہنگائی اور بےروزگاری کے حل کو ترجیح دینگے۔
Short Link
Copied