لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلی کے پی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے احتجاج ہی کرنا ہے نا تو آپ خیبرپختونخوا میں کیوں نہیں کرلیتے۔ آپ کرینیں لیکر آتے ہیں پیٹرول جلاتے ہیں تو آپ وہ سب وہیں کرلیں۔گنڈا پور صاحب اپنی حرکتوں پہ غور کیجیے ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔
Short Link
Copied