پی ٹی آئی کے انتشار نے ہمیشہ ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ناپاک عزائم اور انتشار نے ہمیشہ ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالا ہے۔ حکومت بہت ناخوشگوار حالات میں ایسے اقدامات اٹھانے پہ مجبور ہوتی ہے تاکہ شرپسند گروہ کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے