پی ٹی آئی کی جانب سے بھارتی فارن منسٹر کو دعوت دینا ریاست کے خلاف سازش ہے، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے بھارتی فارن منسٹر کو آنے کی دعوت دینا ریاست کے خلاف کھلی سازش ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب میں پہلی بار اسکولز اور ٹیچرز کے لیئے مانیٹرنگ سسٹم لائے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے