(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا 35 پنکچرز سے لیکر اب تک سارا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے۔ پی ٹی آئی کے اہنے لوگ بتاتے ہیں کہ جب بھی کسی منصوبے پر بات کرنا چاہی عمران خان نے کہا صرف چور چور کا شور مچاؤ باقی کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔
Short Link
Copied