اسلام آباد (پاک صحات) پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسے میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں پہ حملہ کیا گیا پتھراؤ کیا گیا پولیس افسران اور اہلکاروں کو زخمی کیا گیا۔ دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ لوگ ہر مرتبہ یقین دہانی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی کرتے آئے ہیں۔
Short Link
Copied