پنجاب میں پہلی بار اسکولز اور ٹیچرز کے لیئے مانیٹرنگ سسٹم لائے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلی مرتبہ سکولز کی میپنگ کرائی کہ کس سکول میں کتنے ٹیچرز ہیں۔ کتنا فرنیچرز ہے کتنی سہولیات کی ضرورت ہے۔کئی ایسے سکولز ہیں جہاں واش رومز ہیں ہی نہیں۔کہیں بھی سکول نہیں بیچے جارہے۔ اسکولز اور ٹیچرز کیلیے مانیٹرنگ سسٹم لائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے