وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان 28 ہزاز ٹیوب ویلز کو بجلی سے ہٹا کر شمسی توانائی پر لےکر جانے کا معاہدہ

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان 28 ہزاز ٹیوب ویلز کو بجلی سے ہٹا کر شمسی توانائی پر لےکر جانے کا معاہدہ ہوا ہے۔ اس سے 28 ہزار کسان مستفید ہوں گے۔ 55 ارب روپے کے اس منصوبے کا 70 فیصد وفاق جبکہ 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مخصوص نشستوں کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ کا غلط ترین فیصلہ ہے، رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری عدالتوں میں اس سے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے