وزیر اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں، بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں