(پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوا کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لارہے ہیں نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے نوازشریف نے اپنے 9 سالوں میں پاکستان کی اتنی خدمت کردی کہ اگر انہیں نکال دیں تو پیچھے کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔
Short Link
Copied