لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جو سیاست عمران خان 2014 سے کنٹینر پہ چڑھ کے کررہے ہیں تھانوں پہ حملے بھی جائز ہیں عصمت اللہ جونیجو کو اینٹیں مارنا بھی جائز ہیں پی ٹی وی پہ قبضہ بھی جائز ہے پرویز خٹک کی قیادت میں ایک صوبہ جتھوں کو لے کر یلغار کرنے آیا تھا سول نافرمانی ایک سیاسی جماعت نے کروائی تھی پاکستان میں معاشی عدم استحکام سے لیکر سیاسی عدم استحکام کا ذمہ دار عمران نیازی ہے۔