مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس طرح سے کام کر رہی ہیں وہ یقیناً قابل ستائش ہے، ایک سال کے اندر 80 عوامی منصوبے شروع کرچکی ہیں بہت سارے منصوبوں پر عملدرآمد ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے حکومت دن رات کام کررہی ہے، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کی مکمل روک تھام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے