(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بجائے اس کے کہ آپ کی توجہ عوام کے اوپر ہو انکے علاج کے اوپر ہو انکی سہولتوں کے اوپر ہو انکی مہنگائی کم کرنے کے اوپر ہو انکی سڑکیں بنانے پہ ہو لیکن آپ کی پوری توجہ صرف اس بات پہ ہے کہ ہم نے کس طرح اپنے مخالف پہ حملہ آور ہونا ہے۔
Short Link
Copied