لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کی آسانی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ 40 لاکھ ٹن گندم 2200 روپے فی من کے حساب سے خریدی۔ عوام کو آٹا 160 روپے کمی کے ساتھ بیچ رہے ہیں۔ عوام کی مشکل زندگی کو آسان بنانا چاہتے ہیں۔
Short Link
Copied