(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سردیوں کے 3 ماہ دسمبر ، جنوری اور فروری کیلیے بجلی کے اضافی استعمال پر بجلی سہولت پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جارہی ہے۔
Short Link
Copied