لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی ہے، اس سے بدترین کوئی اور بات نہیں ہوسکتی، عمران نیازی نے لندن کی تقریر میں افواج پاکستان کے بارے میں جو کہا وہ سب کے سامنے ہے۔
Short Link
Copied