عمران خان کی دوسری ہمشیرہ عظمٰی خان اور بہنوئی احد خان کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ‏علیمہ خان کے بعد عمران خان کی دوسری ہمشیرہ عظمٰی خان اور بہنوئی احد خان کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تحصیل چوبارہ ضلع لیہ کے اندر 5216 کنال زمین کے جعلی کاغذات بنوائے گئے ہیں۔ پنجاب اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نےعظمیٰ خان اور احد خان کو دو کال اپ نوٹس بھجوائے مگر وہ تاحال پیش نہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

مرتضی وہاب

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے