عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو نہ آج تک کسی نے دیکھی ہے اور نہ آئندہ کوئی دیکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے