عمران خان عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے، پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان 8 مارچ سے عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے۔ بزدل وزیراعظم نے بھاگنے کیلئے پہلے پارلیمنٹ لاجز پھر سندھ ہاؤس پر حملہ کیا اور پھر پروپیگنڈا کی مہم چلائی۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ادارے کی عزت و توقیر اور آزادانہ حیثیت کو برقرار رکھنے کیلیےفل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے، وزیر قانون

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ‏ہماری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے