لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، شہباز شریف نے ڈیفالٹ سے بچا کر ملک اور عوام کو تباہ کن حالات سے بچایا، شکل ترین حالات میں پاکستان کی خاطر مشکل لیکن پاکستان کے قومی مفاد میں فیصلے کئے۔
Short Link
Copied