(پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ یہاں صرف سیاسی بیان بازی نہیں بلکہ دنیا بھر کی قیادت کے سامنے جہاں اسرائیل کے مظالم کے خلاف بڑے سے بڑے لیڈر کا منہ نہیں کھلتا وہاں اسرائیل کے سامنے وزیراعظم نے فلسطین کا مقدمہ لڑ کے قوم کے سر فخر سے بلند کردیئے۔
Short Link
Copied