سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی ملوث ہے ان کا جلد حساب ہوجائے گا، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور انکے لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ 9 مئی ہم نے نہیں کسی اور نے کیا ہے لیکن کوئی مجھے بتائے کہ وہ سارے چہرے کن کے تھے کیا انہوں نے ماسک پہنے ہوئے تھے جی ایچ کیو ،کور کمانڈر کے باہر اور اندر جو لوگ تھے وہ کون تھے؟

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بات کرنی کس سے ہے، مصدق ملک

(پاک صحافت) عمران خان اپنے علاوہ دیگر تمام سیاستدانوں کو چور سمجھتے ہیں اور سیاستدانوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے