‏زلمے خلیل زاد کی آواز کان لگاکر سُنیں اور آنکھیں کھولیں کہ ملک کے خلاف انٹرنیشنل سازش کے مہرے کون ہیں؟ جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میا ں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  ‏زلمے خلیل زاد نے جو آواز نکالی ہے اسے کان لگا کر سُنیں اور آنکھیں کھولی جائیں کہ ملک کے خلاف انٹرنیشنل سازش کے مہرے کون کون ہیں؟ اگر ان سازشی کرداروں کو کڑی سے کڑی سزا نہیں دی تو یہ چیزیں کہاں جاکر رکیں گی؟

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

آج دہائیوں کی محنت اور مربوط حکمت عملی کے سبب تھر میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، شہباز شریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1650 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے