ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے، رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ اور سیاستدانوں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ عدلیہ کے ساتھ کوئی محاذ آرائی نہ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم امہ کی آواز بن کر فلسطین کا مقدمہ لڑا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے میڈیکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے