جتھوں کو حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بیرسٹر دانیال

دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کبھی بھی یہ اجازت نہیں دے گی کہ ایک جتھہ آکر اسلام آباد پر حملہ کرے اور یہاں جلاؤ گھیراؤ کرے، ہم شروع دن سے مفاہمت کی بات کرتے ہیں لیکن یہ مفاہمت ہماری کمزوری نہیں ہماری طاقت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے