لاہور (پاک صحافت) وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے کسی قسم کی ادویات کی قلت نہ ہمارے ہسپتالوں میں ہوگی اور نہ ہی اوپن مارکیٹ میں ہوگی لیکن میری شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ بھی جلد بازی نہ کریں جس کو ایک گولی چاہیے وہ 10، 10 نہ خریدے۔ تمام شہری سموگ سے بچاؤ کیلیے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔
Short Link
Copied