تعصب، اشرف المخلوقات کو ایک وحشی جانور بنا دیتا ہے، احسن اقبال

گوادر (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کی بنیاد نفرت اور تعصب کے رویوں میں جنم لیتی ہے۔ جب بھی کسی ذہن میں تعصب کو جنم دے دیا جائے اور اس تعصب کےساتھ کسی ایک ٹارگٹ گروپ کے ساتھ نفرت پیدا کر دی جاتی ہے تو یہ اشرف المخلوقات حضرت انسان کو ایک وحشی جانور بنا دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

آج ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ جو خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا اس کو پورا کرنے کے لئے سب ایک ہوجائیں، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے