لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کنسٹرکشن سائٹس کو بار بار کہہ رہی ہوں کہ اگر اب ایس او پیز کو فالو نہ کیا گیا تو کوئی رعایت نہیں ہوگی ہم پابندی لگائینگے۔ اگر آپکی گاڑی سے دھواں نکل رہا ہے رکشے سے دھواں نکل رہا ہے موٹرسائیکل سے دھواں نکل رہا ہے تو اسے چلنے نہیں دیا جائے گا۔
Short Link
Copied