ایجنسیز کی رپورٹ پر نگران حکومت پنجاب نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا، رانا ثناء اللہ

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیز کی رپورٹ پر نگران حکومت پنجاب نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے انہیں کہا گیا تھا کہ اپنے روٹس سے متعلق تفصیلات دیں اور خود کو وہیں تک محدود رکھنے کی یقین دہانی کروائیں لیکن یہ بدبخت عمرانی ٹولہ کسی قانون کو خاطر میں نہیں لاتا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

آج دہائیوں کی محنت اور مربوط حکمت عملی کے سبب تھر میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، شہباز شریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1650 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے