الیکشن لڑنا اور اپنے ہم خیال لوگوں کے ساتھ مل کر الیکٹورل ایڈجسٹمنٹ کرنا ہر جماعت کا بنیادی حق ہے، خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے جاوید لطیف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم کسی کے خلاف اتحاد بنانے نہیں جارہے 8 فروری کو عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے الیکشن لڑنا اور اپنے ہم خیال لوگوں کے ساتھ مل کر الیکٹورل ایڈجسٹمنٹ کرنا ہر جماعت کا بنیادی حق ہے۔ ہم اپنے اس قانونی , اخلاقی , جمہوری اور سیاسی حق کو ضرور استعمال کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

طلباء کا اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا کرنا میری ذمہ داری ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بڑی خوشی کی بات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے