‏اس طرح کا دلخراش منظر کبھی کسی پاکستانی نے نہیں دیکھا، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے حساس تنصیبات پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ کہ ‏اس طرح کا دلخراش منظر کبھی کسی پاکستانی نے نہیں دیکھا اور یہ کن کے ساتھ کیا گیا جنہوں نے وطن کی خاطر اس دنیا کو چھوڑ کر اگلے جہان چلے گئے انکی بیویاں بیوہ ہوگئیں انکے بچے یتیم ہوگئے انکے ماں باپ کی آنکھوں میں قیامت تک خشک نہیں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

مرتضی وہاب

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے