اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر کل قومی جذبے کے ساتھ منائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آزادی کی تحریک میں ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
Short Link
Copied