‏آج ہم نے پشین مند مارکیٹ کا افتتاح کیا اور اس طرح کی مزید 6 مارکیٹس بنائی جائیں گی، شہباز شریف

پشین (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج ہم نے پشین مند مارکیٹ کا افتتاح کیا اور اس طرح کی مزید 6 مارکیٹس بنائی جائیں گی اور اس نظام سے نہ صرف اس پورے خطے میں خوشحالی و ترقی کے نئے سفر کا آغاز ہوگا بلکہ یہ ایران اور پاکستان کے تجارتی روابط میں سنگ میل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مرتضی وہاب

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے