Tag Archives: The people

احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ جاری ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ جاری ہے،  شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ  جو سوالات ہم سے کیے …

Read More »

جو نیب اپوزیشن کے لیے تھا وہی حکمرانوں کے لیے بھی رہے گا، مریم نواز کاواضح اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی نے نئے نیب آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو نیب اپوزیشن کے لئے تھا اب وہی نیب حکمرانوں کے لئے بھی رہے گا۔  مریم نواز کا کہنا ہے …

Read More »

وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے پی ڈی ایم کو شیطان کا نائب قرار دے دیا

غلام سرور خان

اٹک (پاک صحافت) وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی ڈی ایم کو شیطان کا نائب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان کی ترقی کے لیے مخلص اور ملکی دشمن قیادت کو پہچانیں، شیطان کا کام ورغلانا ہے، پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان …

Read More »

وزیر اعظم کا جنوبی وزیرستان کے عوام کے لئے بڑا اعلان

وزیر اعظم

وزیرستان (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ   ہم نے اس علاقے کو ترقی دینی ہے، احساس پروگرام کے ذریعے غریب لوگوں کی مدد کریں گے، تعلیم اور روزگار پر بھرپور توجہ دیں گے۔ وزیر اعظم …

Read More »

کورونا ویکسین سے متعلق اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس مارچ تک کورونا ویکسین ملک میں آجائے گی، ان کا کہنا ہے کہ صرف ایک یا دو نہیں بلکہ 3 ویکسین آجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت کامیاب لیکن بائیس کروڑ عوام ناکام ہوگئے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کو بتایا جائے کہ یہ براڈ شیٹ  کیس کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت  تو کامیاب ہوگئے لیکن بائیس …

Read More »

وزیر صحت سندھ کا وفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے۔ ان کا کہنا ہے کہ  جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت نے مفت کیے اسی …

Read More »

ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، شہری پریشان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے  مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔  خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے اوگرا  کی تجاویز پر  پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »