Tag Archives: South Africa

فواد عالم کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

ٹیسٹ میچ

کراچی (پاک صحافت)  جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے بلے بازفواد عالم کی سنچری نے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر لی۔  خیال رہے کہ فواد عالم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تاہم وہ 109 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا

کرکٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پہلے روز ہی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا،  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈین ایلگر نے 58، جارج …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا 14 سال بعد کل مد مقابل ہوں گے

پاکستان بقابلہ جنوبی افریقا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں 14 سال بعد کل کراچی نیشنل اسڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جس کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس بھی کر لی ہے۔  خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی …

Read More »

کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا،جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقی کپتان

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستانی ٹیم کو سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا، جنوبی افریقی ٹیم کو اندازہ ہے کہ پاکستان اپنے گھر پر …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، 14 سال بعد پاک سرزمین پر میچ کھیلے گی

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے، اس سے قبل جنوبی افریقی ٹیم 2007 میں پاکستان آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ، امام الحق کی شرکت خدشات کا شکار

اوپنر بلے باز

لاہور (پاک صحافت) جنوبی افریکا کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شرکت خدشات کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق  امام الحق بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہو سکے جس کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز …

Read More »

کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار مصباح سے واپس، ذمہ داری بابر اعظم کو سونپ دی گئی

ہیڈ کوچ، کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار واپس لے لیا گیا ہےاور اب یہ ذمہ داری قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس ہوگی،  تاہم وہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں مصباح الحق سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »