احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ جاری ہے، شاہد خاقان عباسی جنوری 26, 2021 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ جاری ہے، شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ جو سوالات ہم سے کیے … Read More »