اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کا یوم وفات جنوری 21, 2021 انٹرٹینمنٹ 0 حیدر آباد دکن (پاک صحافت ) اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی آج برسی منائی جارہی ہے، محمد قلی قطب شاہ 1565 ء میں پیدا ہوئے تھے، تاریخی اوراق کے مطابق قلی قطب شاہ ہی وہ حکم راں تھے جنھوں نے حیدرآباد (دکن) شہر بسایا … Read More »