Tag Archives: Pakistan Tehreek-e-Insaf

حکومت کی امید دم توڑتی نظر آرہی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز نے حکمران جماعت تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تمام ہتھکنڈے آزما لیے کچھ نہیں ہوا، اب ان کی باری ہے، حکومت کی امید دم توڑتی نظر آتی ہے، انہوں نے پی ٹی …

Read More »

عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر ملکی …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے تحریک انصاف حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دے دیا

پی پی چیئرمین

سکھر (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہ عوام پرمسلط کی گئی  عوام دشمن حکومت ہے،  الیکشن کے دوران وزیراعظم نے ایک کروڑ گھربنانے کا وعدہ کیا تھا، آج وہ غریبوں سے چھت چھین رہے …

Read More »

فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اراکین اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت، ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی  اور فہمیدہ مرزاسمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنیت …

Read More »

بی آر ٹی پشاور کے باتھرومز پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل

باتھرومز

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف حکومت کا میگا پروجیکٹ پشاور بی آر ٹی افتتاح کے پانچ ماہ بعد بھی مکمل نہیں ہو سکا، ذرائع کے مطابق بس اسٹیشنز پر موجود باتھ رومز کے نام پر خالی کمرےشام ہوتے ہی پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل ہو جاتے …

Read More »

حکومت کی جانب سے فردوس شمیم نقوی کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپنے کا امکان

قائد حزب اختلاف

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کاامکان ہے، ایسے میں، پی ٹی آئی سندھ کابینہ کے ایم پی ایز نے نئے قائد حزب اختلاف کا انتخاب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »