راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، یہ میزائل زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل تجربے میں …
Read More »