Tag Archives: یہودی آباد کار

حماس: صہیونی دشمن آگ سے نہ کھیلے

حماس

یروشلم {پاک صحافت} فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی عدالت نے مسجد اقصیٰ پر حملے کے دوران یہودی تلمودی رسومات کے انعقاد پر رضامندی ظاہر کی ہے اور اسے آگ کا کھیل قرار دیا ہے اور اس حکومت کے رہنماؤں …

Read More »

اسرائیلی فوج کی کمزوری کا پردہ فاش، کیمپ کے اندر سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں نکال لی گئیں

اسرائیلی فوج کی کمزوری کا پردہ فاش، کیمپ کے اندر سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں نکال لی گئیں

تل ابیب(پاک صحافت) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فوج کے ایک کیمپ سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں غائب ہوگئیں، اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گولیاں چوری ہونے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج …

Read More »

 اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، حماس نے شدید مذمت کردی

 اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، حماس نے شدید مذمت کردی

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل میں تعینات امریکا کے انتہا پسند اور صہیونیت نواز سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں ‌نے اسرائیل پر فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں تیزی لانے پر زور دیا تھا۔ …

Read More »

فلسطین کی دفاع اراضی کمیٹی کی رپورٹ جاری، غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی سازش کا پردہ فاش کردیا

فلسطین کی دفاع اراضی کمیٹی کی رپورٹ جاری، غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی سازش کا پردہ فاش کردیا

فلسطین میں دفاع اراضی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ‌مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں اضافے کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی ڈالتے ہوئے یہودی آباد کاروں کی سازش کا پردہ فاش کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے غرب …

Read More »

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چار فلسطینی اور چھ صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان قلندیا پناہ گزین کیمپ میں شہید خالد حمد …

Read More »

یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری، درجنوں یہودیوں نے مقدس مقام کی توہین کی

یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری، درجنوں یہودیوں نے مقدس مقام کی توہین کی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے، کل جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے …

Read More »