Tag Archives: ہیک

صیہونی حکومت کی وزارت انصاف سے 300 گیگس معلومات چوری ہونے کا خطرہ

ہیک

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کی وزارت انصاف کے سرورز کی ہیکنگ کے متعلق خبریں اسرائیلی میڈیا میں چلتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے اسرائیلی وزارت انصاف کے سرورز میں گھس کر اس سے 300 گیگا بائٹس کی معلومات چرالیں جس سے اس وزارت کو بڑے خطرے کا سامنا …

Read More »

بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک، فلم ’ڈھائی چال‘ کی تفصیلات اور پاکستانی پرچم نمایاں

(پاک صحافت) بھارتی حکومت کی ایک ویب سائٹ ’دی گزیٹ آف انڈیا‘ کو ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد اس ویب پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کے بارے میں تفصیلات اور پاکستانی پرچم نمایاں کردیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد ویب …

Read More »

آئی فون چوری ہونے کی صورت میں ڈیٹا کو کیسے محفوظ رکھیں؟

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اینڈرائیڈ فون کے مقابلے آئی فون کے ڈیٹا تک رسائی مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں، آن لائن ہیکرز آئی فون کے پاس کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ہیکرز …

Read More »

موت کی جھوٹی خبروں کے بعد اداکارہ سعیدہ منظر عام پر آگئیں

کراچی (پاک  صحافت) اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا تھا کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت …

Read More »

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ انکشاف کیا ہے کہ ان کی انسٹاگرام پروفائل کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ تاہم یہ کوشش ناکام رہی لیکن حفاظتی تدابیر کی بنا پر انسٹا اکاؤنٹ کو لاک کیا گیا ہے اور انسٹاگرام حکام کی جانب …

Read More »

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ بحال کرنے کا آسان طریقہ

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) فیس بک اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کے واقعات غیر معمولی نہیں ہیں اس سے لوگ آپکی تصویروں اور پیغامات تک غیر قانونی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ہیک اکاؤنٹ بحال کرنے کا آسان طریقہ بتانے والے ہیں۔ جب آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوجائے …

Read More »

ای وی ایم ہیک اور جام ہو سکتی ہے، الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر تحفظات کا اظہار

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔  الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کے حوالے سے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اور جام ہو سکتی ہے، اس لئےبعض …

Read More »

19 سالہ ہیکر نے 20 سے زائد ٹیسلا گاڑیوں کو ہیک کر کے کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا

کار

کراچی (پاک صحافت) جرمنی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ہیکرز نے  ٹیسلا کی 20 سے زائد گاڑیوں کو ہیک کرنے اور ڈرائیوروں کی جاسوسی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈیوڈ کولمبو نامی اس نوجوان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ٹیسلا کاروں کے آتھینٹیکیشن ٹوکنز فیل ہونے کی …

Read More »

گوگل کروم کی جانب سے صارفین کے لئے الرٹ جاری

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) گوگل کروم براؤزر کی جانب سے صارفین کے لئے الرٹ جاری کر دی گئی ہے، گوگل کروم نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ گوگل کروم براؤزر کو فور طور پر اپڈیٹ کر دیں، کیونکہ پرانے ورژن میں ایک ایسی خامی ہے کہ اس کے …

Read More »

ایک ہفتے میں دوسرا حملہ؛ صیہونی حکومت کی 3 انجینئرنگ کمپنیاں ہیک کر لی گئیں

سائبر حملہ

تل ابیب {پاک صحافت} اہم اسرائیلی اداروں اور کمپنیوں پر حالیہ سائبر حملوں کے بعد، ایک ہیکر گروپ نے کل حکومت کی تین بڑی انجینئرنگ کمپنیوں کو ہیک کیا اور ان کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کی۔ اسرائیلی روزنامے یدیعوت ہارینوت  نے رپورٹ کیا کہ ہیکر گروپ، جسے “موسیٰ …

Read More »