Tag Archives: ہیکرز

صیہونی حکومت کی وزارت انصاف سے 300 گیگس معلومات چوری ہونے کا خطرہ

ہیک

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کی وزارت انصاف کے سرورز کی ہیکنگ کے متعلق خبریں اسرائیلی میڈیا میں چلتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے اسرائیلی وزارت انصاف کے سرورز میں گھس کر اس سے 300 گیگا بائٹس کی معلومات چرالیں جس سے اس وزارت کو بڑے خطرے کا سامنا …

Read More »

اسرائیل کا آئرن ڈوم ہیک، ہم آپ کے طیاروں کو آسمان میں نشانہ بنا سکتے ہیں

آئرن ڈوم

پاک صحافت ہیکرز کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے دفاعی نظام آئرن ڈوم کو ہیک کیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز کے ایک گروپ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم کا ایک حصہ ہیک …

Read More »

بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک، فلم ’ڈھائی چال‘ کی تفصیلات اور پاکستانی پرچم نمایاں

(پاک صحافت) بھارتی حکومت کی ایک ویب سائٹ ’دی گزیٹ آف انڈیا‘ کو ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد اس ویب پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کے بارے میں تفصیلات اور پاکستانی پرچم نمایاں کردیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد ویب …

Read More »

ایپل کا آئی فونز کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو ایپل نے ڈیوائس کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی فونز، آئی پیڈز، سفاری ویب براؤزر اور میک او ایس وینچرا آپریٹنگ سسٹم کے لیے سکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں …

Read More »

20 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے ٹوئٹر کے 20 کروڑ سے زیادہ صارفین کے ای میل ایڈریسز چوری کرکے ایک آن لائن فورم پر پوسٹ کردیے ہیں۔یہ دعویٰ ایک سکیورٹی محقق نے کیا۔ سائبر سکیورٹی کمپنی ہڈسن راک سے تعلق رکھنے والے ایلن گال نے بتایا کہ ای میل ایڈریسز کے …

Read More »

ہیکرز نے 40 کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے دنیا بھر کے 40 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لئے رکھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا کوئی ہفتہ نہیں گزرتا جب ہیکرز کسی سرور سے ڈیٹا ڈارک ویب پر بڑا ڈیٹا لیک نہ کر رہے ہوں۔ 23 …

Read More »

ہیکرز نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی سائٹس اور سرورز کو ہیک کر لیا

ہیکر

پاک صحافت صیہونی حکومت کے مرکزی ٹرین سسٹم اور اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس کو ہیک کرنے کا اعلان کیا۔ المنار لبنان سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی ٹرینوں کے مرکزی سرور میں غیر معمولی تکنیکی …

Read More »

ہیکرز نے امریکی کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر کی چوری کرلی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکا کی کرپٹو کرنسی کمپنی ہارمونی نے کہا ہے کہ چور ان کی اہم مصنوعات سے تقریباً 10 کروڑ ڈالر مالیات کے ڈیجیٹل سکے لے اڑے ہیں، ہیکرز طویل عرصے سے اس شعبے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔برطانیہ کی بلاک چین تجزیہ کار کمپنی ایلپٹک کے مطابق …

Read More »

کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا اعتراف

بٹ کوائن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے سال 2021 کے دوران 30 کروڑ مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا انشکاف کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ہیکروں نے 4836 ای ٹی ایچ (ایتھریئم) اور 443 بٹ کوائن صاف کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپٹو کرنسی لین دین …

Read More »

شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اڑالی

شمالی کورین ہیکرز

پیانگ یانگ (پاک صحافت) شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی  آڑا لی۔  تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق  شمالی کورین ہیکرز کی جانب  سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز پر کم ازکم سات حملوں میں …

Read More »