Tag Archives: گنتی

پی پی133، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب

شاہ کوٹ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے …

Read More »

ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگی امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کامیاب

عبدالرحمان خان

لودھراں (پاک صحافت) حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگ کے امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو قومی اسمبلی کی ایک اور سیٹ مل گئی

مسلم لیگ ن

گوجرانوالہ (پاک صحافت) گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ ایک لاکھ 10 ہزار 57 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی ٹی آئی …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن کا غیرملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات کے والے سے غیرملکی ذرائع ابلاغ اور مبصرین کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں …

Read More »

فواد چوہدری اور شیریں مزاری کو گنتی نہیں صرف چالاکی آتی ہے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا اس لیے دونوں گنتی میں کمزور ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا …

Read More »

الیکشن کمیشن کا کراچی کے 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران متنازع نتائج کا شکار ہونے والی 6 یونین کونسلز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »

ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کا وقت …

Read More »

سندھ بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوچکا ہے، جن پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ رک گئی تھا وہاں ٹائم بڑھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ کا …

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی بھی شروع کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ ووٹوں کی گنتی کے عمل کے ساتھ ہی کنٹونمنٹ بورڈ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا …

Read More »